مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان نے افغان سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو بم سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں پولیس افسر سمیت 5اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق کابل کے قریب واقع ضلع عذرہ میں طالبان نے سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں پانچ اہلکار جاں بحق ہو گئے ۔طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔حملے میں گاڑی پوری طرح تباہ ہو گئی ۔
افغانستان میں طالبان نے افغان سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو بم سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں پولیس افسر سمیت 5اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں ۔
News ID 1866057
آپ کا تبصرہ