6 اگست، 2016، 1:11 PM

فرانس میں بار میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک

فرانس میں بار میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک

فرانس کے شمالی شہر ری یون کے بار میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک جبکہ 6 زخمی ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے شمالی شہر ری یون کے بار میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک جبکہ 6 زخمی ہو گئے ہیں ، زخمیوں  میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ یہ واقعہ شہر ری یون کے بار میں رات گئے پیش آیا جہاں بار کے بیسمنٹ میں ایک برتھ ڈے پارٹی جاری تھی۔ فرانسیسی پولیس کے مطابق بار میں آگ کیک پر لگی موم بتیوں سے لگی ، جس نے چھت کو لپیٹ میں لے لیا،زہریلی گیسو ں کے اخراج سے لوگوں نے دم توڑ دیا۔

News ID 1866018

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha