2 اگست، 2016، 12:40 AM

کشمیر میں ایک ماہ کے دوران 74 کشمیری جاں بحق

کشمیر میں ایک ماہ کے دوران 74 کشمیری جاں بحق

ہندوستان کے زیر انتظآم کشمیر میں جولائی کے مہینے میں ہندوستانی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں 74 کشمیری جاں بحق اور 3000 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔شمیر کے مسئلہ کا حل مذاکرات کے ذریعہ ممکن ہے لیکن ہندوستان اور پاکستان کی حکومتیں کشمیری عوام کے خون سے کھیل رہی ہیں انھیں کشمیر چاہیے کشمیری عوام سے کوئی محبت نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی  نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظآم کشمیر میں جولائی کے مہینے میں ہندوستانی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں 74 کشمیری جاں بحق اور 3000 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ وادی میں فورسز کی جانب سے پیلٹ گنز کے استعمال سے اب تک 228 نوجوان آنکھوں میں چھرے لگنے کی وجہ سے نابینا ہوچکے ہیں۔ کشمیر میں گذشتہ 25 دنون سے کرفیو نافذ ہے جس کے نتیجے میں عوام کو غذائی قلت کا سامنا ہے۔ کشمیر کے مسئلہ کا حل مذاکرات کے ذریعہ ممکن ہے لیکن ہندوستان اور پاکستان کی حکومتیں کشمیری عوام کے خون سے کھیل رہی ہیں انھیں کشمیر چاہیے کشمیری عوام سے  کوئی محبت نہیں ہے۔

News ID 1865925

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha