4 جون، 2016، 7:52 PM

حلب میں النصرہ کے حملے میں 40 افراد ہلاک 100 زخمی

حلب میں النصرہ کے حملے میں 40 افراد ہلاک 100 زخمی

شام کے صوبہ حلب میں فائر بندی پر نظر رکھنے والے ادارے کے مطابق النصرہ دہشت گردوں نے حلب پر راکٹ حملوں میں 40 شہریوں کو ہلاک اور 100 کو زخمی کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ حلب میں فائر بندی پر نظر رکھنے والے ادارے کے مطابق النصرہ دہشت گردوں نے حلب پر راکٹ حملوں میں  40 شہریوں کو ہلاک اور 100 کو زخمی کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق شیخ مقصود علاقہ پر النصرہ کے راکٹ حملوں میں 40 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے ہیں۔ دہشت گردوں نے شیخ مقصود، المحافظہ، الزہراء ، اور النیراب ایئر پورٹ پر راکٹ حملے کئے ہیں جن میں درجنون افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1864506

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha