24 مئی، 2016، 1:27 PM

آیت اللہ جنتی خبرگان کونسل کے سربراہ منتخب

آیت اللہ جنتی خبرگان کونسل کے سربراہ منتخب

آیت اللہ جنتی خبـرگان کونسل کے 86 ووٹوں میں سے 51 ووٹ حاصل کرکے خبرگان کونسل کے سربراہ منتخب ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ جنتی خبـرگان کونسل کے  86 ووٹوں میں سے 51 ووٹ حاصل کرکے خبرگان کونسل کے سربراہ منتخب ہوگئے ہیں۔ خبرگان کونسل کی صدارت کے آیت اللہ جنتی، آیت اللہ شاہرودی اور آیت اللہ امینی تین امیدوار تھے جن میں آیت اللہ جنتی  نے 86 ووٹوں میں سے 51 ، آیت اللہ امینی نے 21 اور آیت اللہ سید محمود شاہرودی نے 13 ووٹ حاصل کئے جبکہ ایک ووٹ باطل قراردیا گیا۔ اس طرح آیت اللہ جنتی خبرگان کونسل کے پانچویں مرحلے کے سربراہ منتخب ہوگئے ہیں۔

News ID 1864241

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha