مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مارچ کے مہینے میں عراق کے مختلف علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں میں 1000 افراد مارے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عراق میں اقوام متحدہ کی ٹیم نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ عراق میں دہشت گردانہ حملوں میں 1119 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 1261 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 544 افراد کا تعلق سنی کردوں اور حشد الشعبی سکیورٹی دستوں سے ہے۔
مارچ کے مہینے میں عراق کے مختلف علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں میں 1000 افراد مارے گئے ہیں۔
News ID 1862989
آپ کا تبصرہ