مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کی فوج نے شام کی سرحد پر سنی کردوں کے علاقہ پر گولہ باری کرکے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا ارتکاب کردیا ہے۔ ترکی نے دعوی کیا ہے کہ اس نے سنی کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے اس سے قبل ترکی کے صدر اردوغان نے کہا تھا کہ شام میں جنگ بندی شمار شام کے تمام علاقوں کے لئے نہیں ہے ترکی کے صدر کے اس بیان کے بعد ترک فوج نے شام کی سرحد کے اندر سنی کردوں کے ٹھکانوں پر شدید گولہ باری کرکے شام میں جنگ بندی کی صریح خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔
ترکی کی فوج نے شام کی سرحد پر سنی کردوں کے علاقہ پر گولہ باری کرکے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا ارتکاب کردیا ہے۔
News ID 1862203
آپ کا تبصرہ