مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج نے کنسبا شہر کے قریب واقع عین القنطرہ گاؤں کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ کنسبا شہر لاذقیہ کے شمال میں واقع ہے اورشامی فورسز اور رضاکار دستوں نے اس شہر کو کل وہابی دہشت گردوں کے قبضہ سے آزاد کیا تھا۔ اس کارروائی میں درجنوں وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
شامی فوج نے کنسبا شہر کے قریب واقع عین القنطرہ گاؤں کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
News ID 1861974
آپ کا تبصرہ