9 فروری، 2016، 9:14 AM

جنوب یمن میں القاعدہ اور علیحدگی پسند تحریک کے درمیان شدید لڑائی

جنوب یمن میں القاعدہ  اور علیحدگی پسند تحریک کے درمیان شدید لڑائی

یمن کے شہر عدن میں القاعدہ دہشت گردوں اور جنوب یمن کی علیحدگی پسند تحریک کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے جس میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جارہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سبا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے شہر عدن میں القاعدہ دہشت گردوں اور جنوب یمن کی علیحدگی پسند تحریک کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے جس میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جارہا ہے۔

اطلاعات کے مطابق طرفین اس لڑائی میں ایکدوسرے کے خلاف بھاری اسلحہ کا استعمال کررہے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق  لڑائی عدن کے المنصورہ، خور مکسر اور البریہی علاقوں میں جاری ہے ۔ لڑائی میں اب تک درجنون افراد مارے گئے ہیں۔

News ID 1861690

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha