5 فروری، 2016، 1:02 AM

بھارت کا بحری فوج میں عورتوں کو بھرتی کرنے کا اعلان

بھارت کا بحری فوج میں عورتوں کو بھرتی کرنے کا اعلان

بھارت نے بحری فوج میں عورتوں کو بطور پائلٹ بھرتی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نےبھارتی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت نے بحری فوج میں عورتوں کو بطور پائلٹ بھرتی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آر کے دھوان کا کہنا ہے کہ وہ بحریہ میں عورتوں کو بطور پائلٹ اور بڑے طیارہ بردار بحری جہازوں کو چلانے کے لئے بھرتی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھارت کی حکومت نے گزشتہ برس ائیرفورس میں عورتوں کو بطور جنگی پائلٹ بھرتی کرنے کا اعلان کیا تھا۔

News ID 1861590

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha