2 فروری، 2016، 11:56 AM

ترکی اور سعودی عرب کا شام میں دہشت گردوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

ترکی اور سعودی عرب کا شام میں دہشت گردوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ سلمان اور ترکی کے وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو نے ایک ملاقات میں شام میں بشار اسد کی حکومت کو گرانے کے سلسلے میں دہشت گردوں کی بھر پور حمایت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ سلمان  اور ترکی کے وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو نے ایک ملاقات میں شام میں بشار اسد کی حکومت کو گرانے کے سلسلے میں دہشت گردوں کی بھر پور حمایت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی عرب اور ترکی نے کہا ہے کہ دنیا کچھ بھی کہتی رہے وہ شام میں سرگرم وہابی داعش دہشت گردوں کی حمایت جاری رکھیں گے ۔ عرب ذرائع کے مطابق شام کے عوام کے آلام اور مصائب میں ترکی، سعودی عرب اور قطر برابر کے شریک ہیں۔

News ID 1861520

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha