27 جنوری، 2016، 12:15 AM

داعش کو ترکی سے مالی مدد مل رہی ہے

داعش کو ترکی سے مالی مدد مل رہی ہے

اسرائیلی وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ داعش دہشت گرد تنظیم کافی عرصہ سے ترکی کی سرزمین اور ترکی کا پیسہ استعمال کررہی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر جنگ مشہ یعلون کا کہنا ہے کہ داعش دہشت گرد تنظیم  کافی عرصہ سے ترکی کی سرزمین اور ترکی کا پیسہ استعمال کررہی ہے۔ اسرائیلی وزیر جنگ کے مطابق داعش کے ذریعہ ترک تیل حاصل کررہا ہے اور اس کے عوض داعش ترکی سے مال و دولت وصول کررہی ہے۔ اسرائیلی وزیر جنگ نے ترکی کو نصیحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کو اب داعش کی مدد ترک کردینی چاہیے۔ ادھر ترکی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کو بحال اور مضبوط بنانے کی تلاش کررہا ہے۔

News ID 1861375

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha