مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت میں آج 67 واں یوم جمہوریہ منایا جارہا ہے یوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب انڈیا گیٹ نئی دہلی میں ہوگی جس میں فرانس کے صدر مہمان خصوصی ہیں۔ فرانسیسی فوجی دستے بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر پہلی بار تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کررہے ہیں۔
بھارت میں آج 67 واں یوم جمہوریہ منایا جارہا ہے یوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب انڈیا گیٹ نئی دہلی میں ہوگی جس میں فرانس کے صدر مہمان خصوصی ہیں۔
News ID 1861348
آپ کا تبصرہ