20 دسمبر، 2015، 12:13 PM

انڈونیشیاءمیں فوجی طیارہ گرکر تباہ

انڈونیشیاءمیں فوجی طیارہ گرکر تباہ

انڈونیشیاء میں فوجی طیارہ گرکر تباہ ہوگیاجس کے نتیجے میں طیارے میں سوار دونوں پائلٹ مارے گئے ہیں۔

مہر خبررسان ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انڈونیشیاءمیں فوجی طیارہ گرکر تباہ ہوگیاجس کے نتیجے میں طیارے میںسوار دونوں پائلٹ مارے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جنوبی کوریاکاتیارکردہ ٹی 50تربیتی طیارہ جاواجزیرے پر یوگیاکرتاشہر کے آدی سکپٹوایئرپورٹ پر ایئرشو کے دورا ن تباہ ہوا تاہم فضائیہ کے ترجمان کاکہناتھاکہ ابتدائی طورپر حادثے کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا۔ انڈونیشی فضائیہ کی ترجمان نے مظاہرے کے دوران طیارے کی تباہی اور دوپائلٹوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ۔
 

News ID 1860441

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha