ترک اخبار حریت کے دفتر پر حملہ

ترکی کے دارالحکومت انقرہ مین ترک اخبار حریت کے دفتر پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جرمن ریدڈیو کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے دارالحکومت انقرہ مین ترک اخبار حریت کے دفتر پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اخبار حریت کی دفتر کی طرف مسلح افراد نے شدید فائرنگ کی جس کی وجہ سے اخبار کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے، ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی گروہ نے قبول نہیں کی۔ اس سے قبل مسلح افراد نے استنبول میں حریت اخبار کے دفتر پر حملہ کیا تھا۔

News Code 1860276

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha