8 دسمبر، 2015، 8:08 PM

ترکی نے عرب لیگ کے سکریٹری جنرل کے بیان کو رد کردیا

ترکی نے عرب لیگ کے سکریٹری جنرل کے بیان کو رد کردیا

ترکی کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عرب لیگ کے سکریٹری جنرل نبیل العربی کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نبیل العربی کے بیان کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہے نبیل العربی نے ایک بیان میں ترکی کی عراق میں فوجی مداخلت کی مذمت اور اسے غیر قانونی قراردیا تھا۔

مہر خبررساں ایجنسی اخبار القدس العربی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عرب لیگ کے سکریٹری جنرل نبیل العربی کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نبیل العربی کے بیان کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہے نبیل العربی نے ایک بیان میں ترکی کی عراق میں فوجی مداخلت کی مذمت اور اسے غیر قانونی قراردیا تھا۔ ترکی کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق میں ترک فوج کی مداخلت کے بارے میں نبیل العربی کے بیان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب لیگ کے سکریٹری جنرل کے بیان کی کوئی قدر و قیمت نہین ہے کیونکہ وہ جس لیگ کے ترجمان اور سربراہ ہیں اس کا یہ نظریہ نہیں ہے۔

News ID 1860163

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha