11 نومبر، 2015، 12:16 PM

السیسی کی یمن کے فراری صدر سے ملاقات

السیسی کی یمن کے فراری صدر سے ملاقات

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے یمن کے فراری صدر عبد ربہ منصور ہادی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے یمن کے فراری صدر عبد ربہ منصور ہادی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

یہ ملاقات عربی اور جنوبی امریکی ممالک کے مشترکہ اجلاس کے ضمن میں ہوئی۔ السیسی اور منصور ہادی نے یمن کی تازہ صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ یمن کے فراری صدر سعودی عرب میں مقیم ہیں۔

News ID 1859503

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha