مہر خبررساں ایجنسی نے شنہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ وسطی چین کے شہر شنگھائی میں ایک رہائشی عمارت گرنے سے 17 مزدور ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے ہیں۔ شنگھائی شہر میں رہائشی عمارت میں تزئین و آرائش کا کام ہو رہا تھا کہ اس دوران دو منزلہ عمارت اچانک گر گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے سرچ آپریشن مکمل کرکے حادثے میں سترہ مزدوروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے جبکہ تئیس زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
وسطی چین کے شہر شنگھائی میں ایک رہائشی عمارت گرنے سے 17 مزدور ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے ہیں۔
News ID 1859240
آپ کا تبصرہ