19 اکتوبر، 2015، 12:39 AM

امریکی صدر نے ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنےکا حکم صادر کردیا

امریکی صدر نے ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنےکا حکم صادر کردیا

امریکہ کے صدر باراک اوبامہ نے ایران اور گروپ1+5 کے درمیان ایٹمی معاہدے کی روشنی میں ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنےکا حکم صادر کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  امریکہ کے صدر باراک اوبامہ نے ایران اور گروپ1+5 کے درمیان ایٹمی معاہدے کی روشنی میں ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنےکا حکم صادر کردیا ہے۔ وہائٹ ہاؤس کے سرکاری اعلان کے مطابق امریکی صدر نے وزیر خارجہ، وزیر خزانہ ، وزير تجارت اور وزیر انرجی و پٹرولیم کو حکم دیا ہے تاکہ وہ ایٹمی معاہدے کی روشنی میں ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کرنے کے سلسلے میں اقدام عمل میں لائیں۔

News ID 1858960

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha