5 اکتوبر، 2015، 12:09 AM

بان کی مون کی افغان اسپتال پر امریکی حملے کی مذمت

بان کی مون کی افغان اسپتال پر امریکی حملے کی مذمت

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے افغانستان کے شہر قندوز میں ایک اسپتال پر امریکی ہوائی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں سیکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے افغانستان کے شہر قندوز میں ایک اسپتال پر امریکی ہوائی حملے کی شدید الفاظ میںم ذمت کی ہے جس میں سیکڑوں افراد ہلاک  اور زخمی ہوگئے ہیں۔

بان کے مون نے اسپتال پر امریکی حملے کے بارے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے امریکی حملے میں اسپتال میں موجود بیماروں کے علاوہ اسپتال کے عملے کے افراد بھی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1858621

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha