9 ستمبر، 2015، 12:31 AM

ترکی کی فوجیں عراقی سرزمین میں داخل

ترکی کی فوجیں عراقی سرزمین میں داخل

ترکی کی فوج نے عراق کی سرحد کے اندر عارضی طور پرگھس کرکرد علیحدگی پسندوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنیک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کی فوج نے عراق کی سرحد کے اندر عارضی  طور پرگھس کرکرد علیحدگی پسندوں کے خلاف  کارروائی کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق ترکی کی فوج کی اس کارروائی کا مقصد ان دو کردوں کو گرفتار کرنا تھا جن کے بارے میں شبہ کیا جارہا ہے کہ وہ ترکی کے 16 فوجیوں کے قتل میں ملوث ہیں۔

News ID 1858001

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha