20 اگست، 2015، 12:30 AM

ترکی کے جنوب مشرق میں 8 ترک فوجی ہلاک

ترکی کے جنوب مشرق میں 8 ترک فوجی ہلاک

ترکی کے جنوب مشرق میں سڑک کے کنارے نصب بم دھماکے میں ترکی کے 8 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی حریت کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے جنوب مشرق میں سڑک کے کنارے نصب بم دھماکے میں ترکی کے 8 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق یہ بم سنی علیحدگی پسند کرد تنظیم  پ ک ک نے نصب کیا تھا ۔ دھماکے کے بعد ترک فوج نے وسیع پیمانے پر کرد علیحدگی پسندوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

News ID 1857518

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha