مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک فورسز نے علیحدگی پسند سنی کردوں تنظیم کے خلاف جولائی کے آخر سے اب تک شدید کارروائی کی ہے جس میں اب تک 814 سنی کرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ترک سکیورٹی اعلامیہ کے مطابق 22 جولائی سے لیکر 24 اگست تک ترک سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں پ ک ک کے 814 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق 450 کرد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ