مہر خبررسان ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کے صدر محمود عباس عنقریب تہران کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق محمود عباس اس سفر میں ایران کے اعلی حکام کے ساتھ مسئلہ فلسطین اور علاقائي امور کے بارے میں بحث اور گفتگو کریں گے۔
عرب ذرائع کے مطابق فلسطین کے صدر محمود عباس عنقریب تہران کا دورہ کریں گے۔
News ID 1857297
آپ کا تبصرہ