مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ جوادی آملی نے دنیا بھر میں انسانیت کے خلاف امریکہ کے ہولناک اور بھیانک جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ 70 ملین بے گناہ انسانوں کی قبروں پر کھڑا ہے اس لئے وہ اونچا بن رہا ہےامریکہ مہذب اور متمدن ملک نہیں ہے۔
آیت اللہ جوادی آملی نے رمضان المبارک کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ رمضان میں انسان دوبارہ زندہ ہوتا ہے اور عید فطر کے موقع پر اللہ تعالی اپنے بندوں کو ایک ماہ کی بندگی اور اطاعت کے عوض اجر و پاداش عطا کرتا ہے۔
آپ کا تبصرہ