29 جون، 2015، 1:17 AM

اسرائیلی وزارت خارجہ کے سرپرست کا قاہرہ کا دورہ

اسرائیلی وزارت خارجہ کے سرپرست کا قاہرہ کا دورہ

اسرائیلی وزارت خارجہ کے سرپرست نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ کا دورہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسرائیلی اخبار یدیعوت آحارنوت کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی وزارت خارجہ کے سرپرست نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ کا دورہ کیا ہے۔

اسرائیلی وزارت خارجہ کے سرپرست نے مصری حکام کے ساتھ مذاکرات میں  فلسطین کے بارے میں سازشی  مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔ مصری وزارت خارجہ کے ترجمان بدر عبد الطی کا کہنا ہے کہ اس ملاقات میں سازشی مذاکرات کی پیشرفت کے بارے میں بات چیت کی گئی۔ مصر کے اسرائیل کے ساتھ قریبی روابط ہیں۔

News ID 1856221

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha