مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس میں ہونے والے حالیہ سروے کے مطابق89 فیصد روسی شہری بحیثیت صدر ولادیمیر پوتن کی کارکردگی سے بالکل مطمئن ہیں۔ مبصرین کے نزدیک یہ ریکارڈ تعداد ہے،10فیصد باشندوں نے صدر کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا، سروے کے مطابق روس کے65 فیصد شہریوں نے حکومت کی کارکردگی پر اطمینان اور37فیصد نے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔روسی صدر کی مغرب مخالف پالیسیوں پر روسی عوام خوش ہیں۔
روس میں ہونے والے حالیہ سروے کے مطابق89 فیصد روسی شہری بحیثیت صدر ولادیمیر پوتن کی کارکردگی سے بالکل مطمئن ہیں۔
News ID 1856148
آپ کا تبصرہ