امیر قطر کی یوسف قرضاوی سے ملاقات

قطر کے امیر نے مصر کے اخوان المسلمین کے معنوی باپ اور مسلمانوں کی عالمی یونین کے سربراہ شیخ یوسف قرضاوی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے سعودی عرب نے یوسف قرضاوی اور اس کی تنظیم اخوان المسلمین کو دہشت گرد تنظیم قراردے رکھا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے قطر کی سرکاری خـررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے امیر نے مصر کے اخوان المسلمین کے معنوی باپ اور مسلمانوں کی عالمی یونین کے سربراہ شیخ یوسف قرضاوی کے ساتھ ملاقات  اور گفتگو کی ہے سعودی عرب نے یوسف قرضاوی اور اس کی تنظیم اخوان المسلمین کو دہشت گرد تنظیم قراردے رکھا ہے۔

یہ ملاقات قطر میں ایک افطار ڈنر میں ہوئی ۔ امیر قطر نے یوسف قرضاوی کے ساتت مصافحہ  اور گفتگو کی، سعودی عرب کے مبلغ اور اخوان المسلمین کے حامی محمد العریفی بھی اس ڈنر میں موجود تھے۔

News Code 1856096

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha