5 مئی، 2015، 1:16 PM

یمن

یمنی رضاکار دستوں کا سعودی عرب کی 4 چیک پوسٹوں پر قبضہ

یمنی رضاکار دستوں کا سعودی عرب کی 4 چیک پوسٹوں پر قبضہ

مہر نیوز/ 5 مئی / 2015 ء : یمن کے رضاکار دستوں نے سعودی عرب کی معاندانہ اور سفاکانہ کارروائیوں کا دفاع کرنے کے لئے سعودی عرب کی 4 سرحدی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نےالمسیرہ  کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے رضاکار دستوں نے سعودی عرب کی معاندانہ اور سفاکانہ کارروائیوں کا دفاع کرنے کے لئے سعودی عرب کی  4 سرحدی  چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ یمن کے رضاکار دستوں نے یہ کارروائی نجران اور جازان علاقہ میں کی ہے۔ یمنی رضاکار دستوں نے اس کارروائی میں سعودی عرب کے متعدد فوجیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔یمنی فورسز نے ہتھیاروں کی بڑی مقدار بھی قبضہ میں لے لی ہے۔

News ID 1854664

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha