28 اپریل، 2015، 1:25 AM

صنعا میں سعودی عرب کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

صنعا میں سعودی عرب کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

مہر نیوز/28 اپریل / 2015 ء : یمن کے دارالحکومت صنعا میں کئی لاکھ لوگوں نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے مظاہرین نے سعودی عرب مردہ باد ، آل سعود مردہ باد ، امریکہ و اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا میں کئی لاکھ لوگوں نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے مظاہرین نے سعودی عرب مردہ باد ، آل سعود مردہ باد ، امریکہ و اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ یمن کے بارے میں فیصلہ یمنی عوام کریں گے اور یمن پر سعودی عرب کو مسلط ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔ مظاہرین نے عالمی برادری اور بین الاقوامی تنظیموں پر زوردیا کہ وہ سعودی عرب کے بہیمانہ اور جنگی اقدامات کی مذمت کریں۔

News ID 1854254

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha