مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق سوئیزرلینڈ کے شہر لوزان میں ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے دوطرفہ ملاقات کی ہے۔
اس ملاقات میں مذاکرات کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا اور اور مذاکرات کے کسی نتیجہ تک پہنچنے کی صورت میں آج رات کا فریقین ایک اعلامیہ جاری کریں گے۔
آپ کا تبصرہ