30 مارچ، 2015، 12:22 AM

سعودی عرب

آل سعود میں یمن پر حملے کے سلسلے میں اختلاف

آل سعود میں یمن پر حملے کے سلسلے میں اختلاف

مہر نیوز/30 مارچ/ 2015 ء : سعودی عرب کے ولیعہد شہزادہ مقرن نے یمن پر حملہ کی مخالفت کی تھی لیکن سعودی بادشاہ سلمان نے ولیعہد کی مخالفت کو نظر انداز کردیا۔

مہر خبررساں ایجنسی  عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد شہزادہ مقرن نے یمن پر حملہ کی مخالفت کی تھی لیکن سعودی بادشاہ سلمان نے ولیعہد کی مخالفت کو نظر انداز کردیا۔

عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے فوت شدہ بادشاہ ملک عبداللہ کے بیٹے متعب بن عبداللہ نے بھی یمن پر حملے کی مخالفت کی تھی آل سعود کے بعض دیگر شہزادے بھی یمن پر حملے کے مخالف ہیں۔ ادھر الجزيرہ جوانوں کے اتحاد نے یمن کی حمایت اور سعودی عرب کی شدید مذمت اور مخالفت کی ہے۔عرب جوانوں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب امریکی اور اسرائیلی مزدورملک  ہے۔

News ID 1852544

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha