24 مارچ، 2015، 11:35 PM

پاک افغان سرحدی علاقےمیں امریکی ڈرون حملے میں 9 دہشت گرد ہلاک

پاک افغان سرحدی علاقےمیں امریکی ڈرون حملے میں 9 دہشت گرد ہلاک

مہر نیوز/24 مارچ/ 2015 ء : پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقےمیں امریکی ڈرون طیارے کے حملے 9 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقےمیں امریکی ڈرون طیارے کے حملے 9 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ اطلاعات حملے میں کالعدم لشکر اسلام اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو نشانہ بنایا گیا۔ 9 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔افغان سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحدی علاقے نازیان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر ڈرون طیارے سے دو میزائل داغے گئے۔ حملے میں 9دہشتگرد ہلاک ہوئے جن میں 7 اہم کمانڈرز بھی شامل ہیں۔ہلاک ہونیوالوں میں کالعدم لشکراسلام کے امیر منگل باغ کا ڈرائیور بھی شامل ہے۔

News ID 1852288

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha