مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے درعا علاقہ میں شامی فوجی کی سلفی وہابی داعش اور النصرہ دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی جاری ہے۔
اس لڑائی میں 100 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، ادھر شامی فضائیہ نے بھی درعا، حلب ، ادلب اور حماہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ العہد کے مطابق الغبیب علاقہ میں 7 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ