مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سلفی وہابی داعش دہشت گردوں نے تین عراقی شہریوں کو اردنی پائلٹ کی طرح زندہ جلادیا ہے۔
داعش دہشت گردوں نے ان عراقیوں کو گرفتار کرکے الرمادی کے مغرب میں اردنی پائلٹ معاذ الکساسبہ کی طرح زندہ جلا دیا ہے۔ ان عراقیوں کو ایک پنجرے میں زندہ بند کرنے کے بعد ان پر تیل چھڑک کر انھیں زندہ جلادیا گیا ہے۔
آپ کا تبصرہ