5 جنوری، 2015، 2:50 PM

سعودی عرب و عراق

سعودی عرب کی بغداد میں سفارتخانہ کھولنے کی کوشش/سعودی سفارتخانہ صدام معدوم کے دور میں بند ہوا تھا

سعودی عرب کی بغداد میں سفارتخانہ کھولنے کی کوشش/سعودی سفارتخانہ صدام معدوم کے دور میں بند ہوا تھا

مہر نیوز/ 5 جنوری / 2015 ء : سعودی عرب کا ایک وفد عراق کے دارالحکومت بغداد میں سعودی عرب کا سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کے سلسلے میں مذاکرات کررہا ہے سعودی عرب نے 1990 میں کویت پر صدام معدوم کے حملے کے بعد بغداد میں اپنا سفارتخانہ بندی کردیا تھا 2003 میں صدام معدوم کی سرنگونی کے بعد توقع تھی کہ سعودی عرب بغداد میں اپنا سفارتخانہ کھول دےگا لیکن اس نے ایسا نہیں کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسلہ سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کا ایک وفد عراق کے دارالحکومت بغداد میں سعودی عرب کا سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کے سلسلے میں مذاکرات کررہا ہے سعودی عرب نے  1990 میں کویت پر صدام معدوم کے حملے کے بعد بغداد میں اپنا سفارتخانہ بندی کردیا تھا 2003 میں صدام معدوم کی سرنگونی کے بعد توقع تھی کہ سعودی عرب بغداد میں اپنا سفارتخانہ کھول دےگا لیکن اس نے ایسا نہیں کیا۔

طراد عبداللہ الحارثی سعودی رعب کے بغداد میں آخری سفیر تھے جو 1983 سے 1990 تک بغداد میں سرگرم رہے ۔بعض ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ سعود الفیصل بغداد میں سعودی سفارتخانہ کھولنے کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

News ID 1847592

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha