20 اکتوبر، 2014، 2:18 PM

عراق

عراق سکیورٹی نےالرمادی میں 60 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

عراق  سکیورٹی نےالرمادی میں 60 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

مہر نیوز/20اکتوبر/ 2014 ء :عراقی سکیورٹی فورسز نے الرمادی میں 60 سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الغد پریس کے حوالے  سے نقل کیا ہے کہ عراقی سکیورٹی فورسز نے الرمادی میں 60  سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

عراقی وزارت دفاع کے مطابق عراقی فوج نے الرمادی میں داعش دہشت گردوں کا زبردست مقابلہ کرتے ہوئے 60 وہابیوں کو جہنم پہنچادیا ہے۔ عراقی فوج نے داعش کے 4 مراکز پر بمباری بھی کی ہے۔

ادھر عراقی فوج نے تکریت میں بھی 25 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

News ID 1842599

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha