مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ ، ماہرین اور اہلکاروں نے قومی جوہری دن کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں ثقافت، اور سائنس و ٹیکنالوجی کے بارے میں اہم ہدایات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے علم و ٹیکنالوجی اور ایمان کو ملک کی طاقت اور قوت کا مظہر قراردیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی
رہبر معظم سے جوہری ادارے کے سربراہ اور اہلکاروں کی ملاقات
مہر نیوز/ 9 اپریل / 2014 ء :اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ ، ماہرین اور اہلکاروں نے قومی جوہری دن کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔
News ID 1834931
آپ کا تبصرہ