مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خـررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مغربی افریقی ملک مالی میں حکومت مستعفی ہوگئی ہے اور نئے وزیراعظم تعینات کردیئے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مغربی افریقہ کے ملک مالی میں حکومت نے استعفیٰ دے دیا ہے۔اور سابق وزیر ٹاوٴن پلاننگ نئے وزیراعظم تعینات کردیئے گئے ہیں۔
مہر نیوز/ 6 اپریل / 2014 ء :مغربی افریقی ملک مالی میں حکومت مستعفی ہوگئی ہے اور نئے وزیراعظم تعینات کردیئے گئے ہیں۔
News ID 1834830
آپ کا تبصرہ