15 فروری، 2014، 2:08 PM

عراق

عراقی فوج کا سلیمان بیک علاقہ پر 85 فیصد کنٹرول

عراقی فوج کا سلیمان بیک علاقہ پر 85 فیصد کنٹرول

مہر نیوز/ 15 فروری/ 2014 ء :عراقی فوج نے داعش دہشت گردوں کی کمر توڑتے ہوئے مشرقی الرمادی اور سلیمان بیک علاقہ کا 85 فیصد کنٹرول سنبھال لیا ہے عراقی فوج نے اس علاقہ میں سیکڑوں سلفی وہابی دہشت گردوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فوج نے داعش دہشت گردوں کی کمر توڑتے ہوئے مشرقی الرمادی اور سلیمان بیک علاقہ کا 85 فیصد کنٹرول سنبھال لیا ہے عراقی فوج نے اس علاقہ میں سیکڑوں سلفی وہابی دہشت گردوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔عراقی حکومت نےدسمبر 2013 سے اب تک صوبہ الانبار میں فوجی کارروائيوں کے دوران سلفی وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کی ہے اور صوبہ صلاح الدین کے سلیمان بیک علاقہ میں عراقی فوج نے دہشت گردوں کا صفایا کرتے ہوئے 85 فیصد علاقہ پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔

News ID 1833311

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha