22 دسمبر، 2013، 8:39 PM

پاکستان کے علاقہ لالہ موسیٰ میں سب انسپکٹرسمیت2افراد ہلاک

پاکستان کے علاقہ لالہ موسیٰ میں سب انسپکٹرسمیت2افراد ہلاک

مہر نیوز/22 دسمبر /2013ء: پاکستان کے علاقہ لالہ موسیٰ میں فائرنگ سے سب انسپکٹرسمیت2افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہپاکستان کے علاقہ لالہ موسیٰ میں فائرنگ سے سب انسپکٹرسمیت2افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔اطلاعات کے مطابق لالہ موسیٰ کے علاقے سرکلرروڈپرنامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سب انسپکٹرسمیت2افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

News ID 1831567

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha