28 جنوری، 2013، 12:17 PM

مصر

مصر کے مختلف شہر وں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

مصر کے مختلف شہر وں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

مہر نیوز-28 جنوری 2013ء: مصر کے مختلف شہر وں میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جن میں اب تک 50 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے مصر الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے مختلف شہر وں میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جن میں اب تک 50 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ پر تشدد واقعات کے باعث صدر مرسی نے ایتھوپیا کا دورہ منسوخ کردیا۔مصر میں جاری پرتشدد مظاہروں کے دوران 50 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ایک ہزار کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

News ID 1802529

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha