4 نومبر، 2012، 12:57 PM

پاکستان

بلوچستان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک

بلوچستان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک

مہر نیوز/ 4 نومبر/ 2012ء: پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مند بازار میں بس اڈے پر نامعلوم افراد نے اندھا دُھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے،جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئےہیں۔

News ID 1735390

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha