27 ستمبر، 2012، 10:15 AM

سعودی عرب

سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری / مزید دو افراد شہید

سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری / مزید دو افراد شہید

مہر نیوز/27 ستمبر2012ء: سعودی عرب کے مشرقی علاقہ میں رہنے والے مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے سعودی سکیورٹی دستوں کی فائرنگ میں مزید دو افراد شہید ہوگئے ہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے مشرقی علاقہ میں رہنے والے مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے سعودی سکیورٹی دستوں کی فائرنگ میں مزید دو افراد شہید ہوگئے ہیں۔ سعودی فوجیوں نے قطیف میں فائرنگ کرکے ایک سیاسی کارکن محمد حبیب المناسف کو شہید کردیا ہے جبکہ عوامیہ میں بھی سعودی فوجیوں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص  خالد اللباد شہید ہوگیا ہے۔ سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جو علاقہ میں جمہوریت اور استقلال کے خواہاں ہیں۔

News ID 1706344

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha