مہر خبر رساں ايجنسي كے سياسي نامہ نگار كي رپورٹ كے مطابق جنوب كے جنگ زدہ علاقہ ميں راہيان نور كے ايك علمي اعداد و شمار كے مطابق ?99 افراد نے سپاہ پاسداران كي طرف سے برطانيہ كي فوجي بوٹس كو ضبط كرنے كے اقدام كو سراہتے ہوئے كہا كہ اس علاقہ كا سفر كرنے والے زائرين كا خيال ہے كہ ان كشتيوں كو ايران كے بڑے بڑے شہروں ميں دكھايا جائے
ايران كے وزير خارجہ نے بہي ان كشتيوں كو نزديك سے ديكھا اور كہا ہے كہ حكومت برطانيہ كے ساتھ اس سلسلے ميں مذاكرات جاري ہيں اور برطانيہ كو ثابت كرنا ہوگا كہ اس نے ايران كي آبي حدود كي خلاف ورزي تو نہيں كي اس سے پہلے جنرل باقر زادہ نے كہا تھا كہ ہم ان فوجي كشتيوں كو واپس نہيں كريں گے
آپ کا تبصرہ