14 مئی، 2012، 3:47 PM

امیر عبد اللہیان

ایران کے نائب وزیر خارجہ جنوبی افریقہ کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں

ایران کے نائب وزیر خارجہ جنوبی افریقہ کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں

مہر نیوز-14 مئی 2012ء: افریقی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ ایک اعلی وفد کے ہمراہ جنوبی افریقہ کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق افریقی امور میں ایران کے  نائب وزیر خارجہ حسین امیرعبد اللہیان ایک اعلی وفد کے ہمراہ جنوبی افریقہ کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ ایران  کےصدر احمدی نژاد کا دعوتنامہ لیکر جنوبی افریقہ اور نامیبیا روانہ ہوگئے ہیں ،ایران کے نائب وزیر خارجہ جنوبی افریقہ اور نامیبیا کے صدورکوتہران میں ناوابستہ تحریک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دیں گے ناوابستہ تحریک کا سربراہی اجلاس رواں سال تہران میں منعقد ہوگا۔

News ID 1602250

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha