مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران میں کویت کے سفیرمجدی احمد الظفیری نے ایران کے وزیر خارجہ سے اج صبح ملاقات اور گفتگو کی کویت کے سفیر نے اس ملاقات میں کویت کے وزیر خارجہ شیخ صباح الاحمد الصباح کا تحریری پیغام اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی کو پیش کیا ۔ کویت کے وزیر خارجہ نے اپنے تحریری پیغام میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے اور اقتصادی اور تجارتی روابط کو توسیع دینے پر تاکید کی ہے۔
مہر نیوز- 21 اپریل 2012ء: تہران میں کویت کے سفیر نے کویت کے وزیر خارجہ شیخ صباح الحمد الصباح کا تحریری پیغام اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی کو پیش کیا ہے۔
News ID 1582478
آپ کا تبصرہ