15 اپریل، 2012، 2:55 PM

افغانستان

کابل ميں امريکي سفارتخانے کے قريب دھماکے اور فائرنگ

کابل ميں امريکي سفارتخانے کے قريب دھماکے اور فائرنگ

مہر نیوز- 15 اپریل 2012ء: افغانستان کے دارالحکومت کابل ميں امريکي سفارتخانے کے قريب دھماکے اور فائرنگ کي مسلسل آوازيں سني گئي ہيں.

مہرخبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل ميں امريکي سفارتخانے کے قريب دھماکے اور فائرنگ کي مسلسل آوازيں سني گئي ہيں۔عيني شاہدين کے مطابق کابل کے ہائي سيکورٹي والے علاقے ميں کم از کم 7دھماکے سنے گئے ہيں جبکہ مسلسل فائرنگ کي آوازيں آرہي ہيں. سيکيورٹي فورسز علاقے کو گھيرے ميں لے رہي ہيں. ذرائع کے مطابق اس علاقہ میں  نيٹو کے دفاتر موجود ہيں.

News ID 1577567

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha