4 فروری، 2012، 5:30 PM

سعودی عرب

سعودی عرب کی جیلوں کی ہولناک حالت

سعودی عرب کی جیلوں کی ہولناک حالت

مہر نیوز-4 فروری 2012ء: ایک عرب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کی جیلوں میں قیدیوں پر شدید تشدد کیا جاتا ہے اور سعودی جیلوں کی حالت ہولناک اور وحشتناک ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے راصد سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی جیلوں میں قیدیوں پر شدید تشدد کیا جاتا ہے اور سعودی جیلوں کی حالت ہولناک اور وحشتناک ہے۔

 

سائٹ کے مطابق ایک سعودی شہری جو حال ہی میں جیل سے آزاد ہوا ہے اس نے جیل میں قیدیوں کے ساتد ناروا سلوک اور جیلو گی حالت کو خطرناک قراردیا ہے۔ آزاد قیدی کے مطابق سعودی جیلوں کی شائ‏ ہونے والی تصاویر جدہ جیل سے متعلق ہیں۔ واضح رہے کہ سعودی جیلوں میں کئی افراد بغیر مقدمہ کےسخت شرائط کو برداشت کررہے ہیں۔

News ID 1525402

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha