31 دسمبر، 2011، 5:21 PM

یورپی یونین

یورپی یونین نے پیشگی شرط کے بغیر ایران کے ساتھ مذاکرات کا اعلان کیا ہے

یورپی یونین نے پیشگی شرط کے بغیر ایران کے ساتھ مذاکرات کا اعلان کیا ہے

مہر نیوز-31 دسمبر 2011ء:یورپی یونین کی خارجہ پالیسی ادارے کے ترجمان مائیکل مین نے پیشگی شرط کے بغیر ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کی خبـر دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی  ادارے کے ترجمان مائیکل مین نے پیشگی شرط کے بغیر ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کی خبـر دی ہے۔ مائیکل مین نے کہا کہ یورپی یونین پیشگی شرط کے بغیر تہران کے ساتھ  مؤثرمذاکرات کرنے کے لئے آمادہ ہے، اس سے قبل رائٹرز نے مہر خبررساں ایجنسی کے حوالے سے کہا تھا کہ ایران کی اعلی سلامتی کونسل کے سکریٹری سعید جلیلی نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سیکریٹری کتھرین اشٹائن کے نام مذاکرات کے لئےخط لکھنے کا اعلان کیا ہے۔مائیکل مین نے کہا کہ یورپی یونین پیشگي شرط کے بغیرایران کے ساتھ مفید اور مؤثر مذاکرات کرنے کے لئے تیار ہے۔

News ID 1497699

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha